: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30ڈسمبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈیجیٹل ادائیگی کو آسان بنانے کے لئے جمعہ کو بی ایچ آئی ایم ایپ لانچ کیا. بی ایچ آئی ایم ' کا مطلب 'بھارت انٹرفیس آف منی' ایپ کو لانچ کیا. ایپ کو شروع کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کھادی
دیہی صنعت کو پیسہ ٹرانسفر کیا. وزیر اعظم نے ایپ کے ذریعے 125 روپے کھادی دیہی صنعت کو ٹرانسفر کئے. اس موقع پر وزیر اعظم کے ساتھ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد بھی موجود تھے.
دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں پی ایم مودی نے ڈیجیٹل ادائیگی کو آسان بنانے کے لئے پی ایم مودی نے بی ایچ آئی ایم ایپ لانچ کیا.